Free Online Resource of Urdu Literature.

Donate Us.........!!!

السلام علیکم ورحمۃاللہ

 معزز 
www.eurdulibrary.com (PakFunPlace)
ممبرز
کیسے ہیں آپ سب؟ امید کرتا ہوں بالکل ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہوں گے۔

جیسا کہ  آپ سب کو علم ہے کہ
"www.eurdulibrary.com (PakFunPlace)"
تقریباً سات سال کے عرصہ سے آپ لوگوں کی خدمت میں مصروف ہے۔ اوراس سات سال کے عرصہ میں الحمدللہ "پاک فن پلیس"نے جن بلندیوں کو سر کیا ہے شاید ہی کسی دوسرے بلاگ نے اتنی ترقی حاصل کی ہو، اس ترقی کی ایک وجہ آپ لوگوں کا پیار اور خلوص بھی ہے۔ "پاک فن پلیس"کی ہمیشہ سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ دوسرے بلاگز کی نسبت منفرد ہی رہے اور الحمدللہ ابھی تک اس مقصد میں کامیاب رہے ہیں اس لیے کہ "پاک فن پلیس" پر مہیا کی گئی سہولیات شاید ہی کسی دوسرے بلاگ پر میسر ہوں۔

"پاک فن پلیس" پر یہ سب کی سب سروسز آپ ممبرز کے لیے مفت میں فراہم کی جاتی ہیں اور ان کو استعمال کرنے کےلیے آپ لوگوں سے کسی قسم کا معاوضہ نہیں لیا جاتا اور نہ ہی انشاءاللہ مستقبل میں لیا جائے گا۔ لیکن ایک بات جو میں آپ ممبرز کے گوش گزار کرنا چاہوں گا کہ ان تمام سروسز کے لیے ہمیں اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔

یہاں ایک اور بات جو میں بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ "پاک فن پلیس" ایک رضاکارانہ بنیادوں پر چلنے والی ویب سائٹ ہے ، ہم  آپ لوگوں کے لیے فی سبیل اللہ کام کر رہے ہیں لیکن بلاگ کے اخراجات کو برداشت کرنا کسی ایک شخص کے بس کی بات نہیں کیونکہ ماشااللہ، الحمدللہ "پاک فن پلیس" دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کر رہی ہے جس کی وجہ سے بلاگ پر لوڈ بڑھتا جا رہا ہے اور اس کے نتیجہ میں "پاک فن پلیس" کے اخراجات بھی بڑھتے جار ہے ہیں۔

اس مقصد کے حل کے لیے ہمیں آپ ممبرز کے تعاون کی ضرورت ہے اگر آپ ممبرز "پاک فن پلیس" کو اسی طرح پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی اس پودے کو پانی دیجئے تاکہ کل کو آپ "پاک فن پلیس" کے تناور درخت کے سائے میں بیٹھ سکیں۔ آپ "پاک فن پلیس" کے لیے اپنی ڈونیشنز مندرجہ ذیل طریقوں سے بھیج سکتے ہیں۔

آن لائن بنک سروسز

www.payza.com
Email: m.umar.ali03@gmail.com
Name: Iqbal Muhammad



پاکستان میں رہنے والے ممبرز جو ہمیں ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں  تو آپ ہمیں ٹیلی نار کی ایزی پیسہ سروس کے ذریعے ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔۔ ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھیجنے کے لیے آپ کے پاس اپناقومی شناختی کارڈ ہونا چاہیے اس کے بعد آپ ہمیں اپنی ڈونیشن کسی بھی ایزی پیسہ شاپ کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔۔۔

 ایزی پیسہ کے ذریعے ڈونیشن بھیجنے کے لیے آپ کے پاس ہماری معلومات بھی ہونی چاہیں جو کہ آپ کسی بھی ایڈمن کو پی ایم کر کے لے سکتے ہیں۔ 

ایزی پیسے کے لیے آپ لوگ ایڈمن کو پی ایم کر کے نمبر اور آئی ڈی کارڈ نمبر حاصل کریں۔ 


اسی طرح وہ ممبرز جو پاکستان سے باہر ہیں اور ہمیں ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہمیں ویسٹرن یونین یا پھر ایکسپریس منی کے ذریعے اپنی ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ اس طریقے سے ڈونیشن کرنا چاہیں تو ایڈمنز کو پی ایم کر کے مزید انفارمیشن لے سکتے ہیں۔


آخر میں ، میں یہی کہوں گا کہ اگر آپ "پاک فن پلیس" کے لیے کوئی مالی معاونت نہیں کر سکتے تو فکرمند ہونے کی کوئی بات نہیں آپ "پاک فن پلیس" سٹاف، "پاک فن پلیس" ممبرز اور "پاک فن پلیس"  کے لیے دعا کر دیجئے گا کیونکہ پیسوں سے زیادہ ہمیں آپ لوگوں کی دعاوں اور نیک تمناوں کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دلی مرادیں پوری کریں ۔ آمین۔

ایڈمن، پاک فن پلیس
Pakfunplace
www.eurdulibrary.com

To contact admin:
pakfunplace@gmail.com
m.umar.ali03@gmail.com

Post Ads

UrduLibrary




Author

About Me

Contact Us

Name

Email *

Message *